المعجم الكبير للطبراني
باب الثاء— حرف ثا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثعلبة أبو عبد الله الأنصاري باب: سیدنا ثعلبہ انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوعبداللہ
حدیث نمبر: 1370
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ، ثنا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ كَعْبٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَاكَ ثَعْلَبَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «أَيُّمَا امْرِئٍ اقْتَطَعَ حَقَّ، امْرِئٍ بِيَمِينٍ كَاذِبَةٍ، كَانَتْ نُكْتَةً سَوْدَاءَ مِنْ نِفَاقٍ فِي قَلْبِهِ، لَا يُغَيِّرُهَا شَيْءٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ»ترجمہ
عبداللہ بن ثعلبہ بیان کرتے ہیں: میں نے عبدالرحمن بن کعب کو یہ کہتے سنا: میں نے اپنے والد ثعلبہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جو شخص کسی آدمی کا حق جھوٹی قسم کھا کر ہتھیا لے، اس کے دل میں نفاق کا ایک سیاہ نشان پڑ جائے گا، جسے قیامت تک کوئی چیز نہیں مٹا سکے گی۔“