حدیث نمبر: 13663
حَدَّثَنَا هَارُونُ، قَالَ: ثنا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «مَا تَعُدُّونَ الشَّهِيدَ فِيكُمْ؟» ، قُلْنَا: مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللهِ، قال: «مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللهِ فَهُوَ شَهِيدٌ، وَمَنْ غَرِقَ فِي سَبِيلِ اللهِ فَهُوَ شَهِيدٌ، وَمَنْ قَتَلَهُ الْبَطْنُ فَهُوَ شَهِيدٌ، وَالْمَرْأَةُ يَقْتُلُهَا نِفَاسُهَا فَهِيَ شَهِيدَةٌ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”تم اپنے میں شہید کسے سمجھتے ہو؟“ ہم نے عرض کیا: جو اللہ کی راہ میں قتل ہو جائے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو اللہ کی راہ میں قتل ہو وہ شہید ہے، جو اللہ کی راہ میں ڈوب جائے وہ شہید ہے، جسے پیٹ کی بیماری موت دے وہ شہید ہے، اور جو عورت نفاس کی وجہ سے فوت ہو جائے وہ بھی شہید ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13663
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 31، حدیث 66