المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو عبد الرحمن الحبلي، عن عبد الله بن عمرو باب: ابوعبدالرحمن حبلی کی سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13648
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَلُولٍ، قَالَ: ثنا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِئُ، قَالَ: ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ: «مَا تَقُولُ عِنْدَ مَنَامِكَ؟» ، قَالَ: أَقُولُ: بِاسْمِكَ اللهُمَّ وَضَعْتُ جَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، قَالَ: «غَفَرَ اللهُ لَكَ»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ایک انصاری آدمی سے فرمایا: ”تم سوتے وقت کیا کہتے ہو؟“ اس نے عرض کیا: میں کہتا ہوں: اے اللہ، تیرے نام کے ساتھ میں نے اپنا پہلو رکھا، پس مجھے بخش دے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ نے تجھے بخش دیا۔“