حدیث نمبر: 13595
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ قَالَ لِرَجُلٍ: بِعْنِي ثَمَرَةَ أَرْضِكَ بِمَا كُنْتَ تَكِيلُ مِنْهَا، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: «نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ هَذَا، وَهِيَ الْمُزَابَنَةُ»
ترجمہ

عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک آدمی کے بارے میں پوچھا گیا جس نے دوسرے آدمی سے کہا: مجھے اپنی زمین کا پھل اتنی مقدار کے بدلے بیچ دو جتنا تم اس سے ناپتے ہو، تو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے اس سے منع فرمایا، اور یہ مزابنہ ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13595
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 456، حدیث 13652