❮
❯
حدیث نمبر: 13583
حَدَّثَنَا أَبُو حَبِيبٍ يَحْيَى بْنُ نَافِعٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ كَانَ لَهُ عَبْدٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ آخَرَ فَأَعْتَقَ نَصِيبَهُ، فَإِنَّهُ يُقَامُ عَلَيْهِ فَيُعْتِقُهُ»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا: ”جس کا کسی غلام میں دوسرے کے ساتھ حصہ ہو اور وہ اپنا حصہ آزاد کر دے، تو اس پر (باقی حصے کی) قیمت لگائی جائے گی، پھر وہ اسے (مکمل طور پر) آزاد کرے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13583
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 451، حدیث 13640