المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن دينار، عن ابن عمر باب: عمرو بن دینار کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13577
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ، ثنا آدَمُ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، ح وَحَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عَمْرُو بْنُ الْعَبَّاسِ الرُّزِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: «لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ طَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا، وَصَلَّى خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّفَا مِنَ الْبَابِ الَّذِي يَخْرُجُ إِلَيْهِ فَطَافَ بِالصَّفَا، وَالْمَرْوَةِ» زَادَ غُنْدَرٌ فِي حَدِيثِهِ، قَالَ شُعْبَةُ: فَأَخْبَرَنِي أَيُّوبُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سُنَّةٌترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: جب رسول اللہ ﷺ مکہ تشریف لائے تو بیت اللہ کا سات چکروں کا طواف کیا، مقام کے پیچھے دو رکعت پڑھیں، پھر اس دروازے سے صفا کی طرف نکلے جس سے آپ ﷺ نکلا کرتے تھے، پھر صفا و مروہ کے درمیان سعی کی۔ (راوی) شعبہ کہتے ہیں: مجھے ایوب نے عمرو بن دینار کے واسطے سے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بتایا کہ یہ سنت ہے۔