حدیث نمبر: 13517
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ دُحَيْمٍ الْكُوفِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ صُبَيْحٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ صَبِيحٍ، ثنا أَبُو أُوَيْسٍ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ: «رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ حِينَ تَسْتَهِلُّ بِهِ رَاحِلَتُهُ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ جب آپ ﷺ کی سواری آپ ﷺ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو جاتی تو آپ ﷺ تلبیہ پکارتے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13517
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 429، حدیث 13574