المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عمر باب: مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13486
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَرَ، أَوْ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ الذُّبَابِ فِي النَّارِ إِلَّا النَّحْلَ كَانَ يَنْهَى عَنْ قَتْلِهِنَّ وَإِحْرَاقِ الطَّعَامِ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما (یا عبید بن عمر) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر مکھی آگ میں ہے سوائے شہد کی مکھی کے“، اور آپ ﷺ انہیں مارنے سے اور کھانا جلانے سے منع فرماتے تھے۔