المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عمر باب: مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13460
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ صَالِحٍ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِهِ: «أَخْبِرُونِي عَنْ شَجَرَةٍ مَثَلُهَا مَثَلُ الْمُؤْمِنِ» ، فَجَعَلَ النَّاسُ يَذْكُرُونَ شَجَرًا مِنْ شَجَرِ الْوَادِي، فَأُلْقِيَ فِي نَفْسِي أَنَّهَا النَّخْلَةُ فَجَعَلْتُ أُرِيدُ أَنْ أَقُولَ، فَأَرَى أَسْنَانًا مِنَ الْقَوْمِ فَجَعَلْتُ أَهَابُ ذَاكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هِيَ النَّخْلَةُ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے اپنے صحابہ سے فرمایا: ”مجھے ایک ایسے درخت کے بارے میں بتاؤ جس کی مثال مومن جیسی ہو۔“ تو لوگ وادی کے مختلف درختوں کا ذکر کرنے لگے، میرے دل میں ڈالا گیا کہ وہ کھجور کا درخت ہے، میں نے کہنا چاہا مگر لوگوں میں بڑی عمر والوں کو دیکھ کر جھجک محسوس کی، تو رسول اللہ ﷺ نے خود فرمایا: ”وہ کھجور کا درخت ہے۔“