المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عمر باب: مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13438
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذْ أَتَى رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَافَحَهُ فَلَمْ يَنْزِعْ يَدَهُ مِنْ يَدِ الرَّجُلِ حَتَّى انْتَزَعَ الرَّجُلُ يَدَهُ ثُمَّ قَالَ لَهُ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا عُثْمَانُ؟ قَالَ: «ذَاكَ امْرُؤٌ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ»ترجمہ
ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور آپ ﷺ سے مصافحہ کیا، تو آپ ﷺ نے اپنا ہاتھ اس آدمی کے ہاتھ سے نہیں چھڑایا یہاں تک کہ اس آدمی نے خود اپنا ہاتھ کھینچ لیا، پھر اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! عثمان کے بارے میں کیا ارشاد ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اہل جنت میں سے ایک شخص ہیں۔“