❮
❯
حدیث نمبر: 13419
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّازُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ النّشائِيُّ، ثنا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا ثُوَيْرُ بْنُ أَبِي فَاخِتَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خُذُوا مِنْ هَذَا، وَدَعُوا هَذَا - يَعْنِي يَأْخُذُ مِنْ عَنْفَقَتِهِ، وَيَدَعُ لِحْيَتَهُ -»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اس میں سے لو اور اسے چھوڑ دو“ - یعنی (آدمی) اپنی بچی (نچلے ہونٹ کے نیچے کے بالوں) میں سے لے اور اپنی داڑھی چھوڑ دے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13419
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 400، حدیث 13476