المعجم الكبير للطبراني
باب الثاء— حرف ثا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثابت بن عتيك الأنصاري " قتل يوم جسر المدائن مع سعد بن أبي وقاص سنة خمس عشرة " باب: سیدنا ثابت بن عتیک انصاری رضی اللہ عنہ، سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ پندرہ ہجری میں جسر مدائن کے دن شہید ہوئے
حدیث نمبر: 1340
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثَابِتُ بْنُ عَتِيكٍ»ترجمہ
ابن شہاب رحمہ اللہ یومِ جسر شہید ہونے والوں کے ناموں میں، انصار میں سے بیان کرتے ہیں: ثابت بن عتیک۔