المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نافع، عن ابن عمر باب: نافع کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13313
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَنْمَاطِيُّ، ثنا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الزُّبَيْرِيُّ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قِيلَ لِابْنِ عُمَرَ: أَيْنَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي يَوْمَ الْأَحْزَابِ؟ قَالَ: «كَانَ يُصَلِّي فِي بَطْنِ الشِّعْبِ عِنْدَ خَرِبَةٍ هُنَاكَ وَلَقَدْ أَذِنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الِانْصِرَافِ لِلنَّاسِ، ثُمَّ أَمَرَنِي أَنْ أَدْعُوَهُمْ فَدَعَوْتُهُمْ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا: احزاب کے دن رسول اللہ ﷺ نے کہاں نماز پڑھی؟ انہوں نے فرمایا: ”آپ ﷺ نے وادی کے اندر، وہاں ایک ویرانے کے پاس نماز پڑھی، اور رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کو (اپنی جگہ سے) ہٹنے کی اجازت دے دی تھی، پھر مجھے حکم دیا کہ میں انہیں بلا لاؤں، چنانچہ میں نے انہیں بلا لیا۔“