حدیث نمبر: 13277
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ طَارِقٍ الْوَابِشِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ خَلْقًا خَلَقَهُمْ لِحَوَائِجِ النَّاسِ يَفْزَعُ النَّاسُ إِلَيْهِمْ فِي حَوَائِجِهِمْ أُولَئِكَ الْآمِنُونَ مِنْ عَذَابِ اللهِ»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بےشک اللہ عزوجل کی کچھ مخلوق ایسی ہے جنہیں اس نے لوگوں کی حاجتوں کے لیے پیدا کیا، لوگ اپنی حاجتوں میں انہی کی طرف رجوع کرتے ہیں، یہی لوگ اللہ کے عذاب سے محفوظ ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13277
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 358، حدیث 13334