المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
فروة بن قيس، عن ابن عمر باب: فروہ بن قیس کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13269
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَمَّالُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ رُسْتَةُ، ثنا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، ثنا نَافِعُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ فَرْوَةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ؟ قَالَ: «أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا: سب سے بہتر انسان کون ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو ان میں اخلاق میں سب سے اچھا ہو۔“