المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
إبراهيم بن عبد الله بن مطيع، عن ابن عمر باب: ابراہیم بن عبداللہ بن مطیع کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13263
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُطِيعٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَحْبَبْنَا مِنْ دُنْيَاكُمْ إِلَّا نِسَاءَكُمْ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”ہم نے تمہاری دنیا میں سے صرف تمہاری عورتوں (بیویوں) کو پسند کیا۔“