المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبيد بن جريج، عن ابن عمر باب: عبید بن جریج کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13257
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، وَمَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: رَأَيْتُكَ تَلْبَسُ هَذِهِ النِّعَالَ السِّبْتِيَّةَ قَالَ: «إِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُهَا، وَيَتَوَضَّأُ فِيهَا»ترجمہ
عبید بن جریج بیان کرتے ہیں: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا: میں نے آپ کو یہ چمڑے کی (بال اترے ہوئے) جوتیاں پہنے دیکھا ہے۔ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ پہنتے اور ان میں وضو کرتے دیکھا ہے۔“