حدیث نمبر: 13233
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ، ثنا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «دَخَلَ إِبْلِيسُ الْعِرَاقَ فَقَضَى فِيهِ حَاجَتَهُ، ثُمَّ دَخَلَ الشَّامَ فَطَرَدُوهُ، ثُمَّ دَخَلَ مِصْرَ فَبَاضَ فِيهَا وَفَرَّخَ، وَبَسَطَ عَبْقَرِيَّهُ»
ترجمہ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ابلیس عراق میں داخل ہوا اور اس میں اپنی حاجت پوری کی، پھر شام میں داخل ہوا تو انہوں نے اسے نکال باہر کیا، پھر مصر میں داخل ہوا تو اس نے وہاں انڈے دیے اور بچے نکالے، اور اپنا سامان وہاں پھیلا دیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13233
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 340، حدیث 13290