المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عثمان بن عبد الله بن سراقة، عن ابن عمر باب: عثمان بن عبداللہ بن سراقہ کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13230
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سُرَاقَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّى تَذْهَبَ الْعَاهَةُ» قَالَ ابْنُ سُرَاقَةَ: مَتَى ذَاكَ يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ؟ قَالَ: «طُلُوعَ الثُّرَيَّا»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے پھل بیچنے سے منع فرمایا یہاں تک کہ آفت (بیماری کا خطرہ) ختم ہو جائے۔ ابن سراقہ نے پوچھا: یہ کب ہوتا ہے، اے ابوعبدالرحمٰن؟ انہوں نے فرمایا: ”جب ثریا (ستاروں کا جھرمٹ) طلوع ہو۔“