المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عروة بن الزبير، عن عبد الله بن عمر باب: عروہ بن زبیر کی سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13203
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ شَطْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے (سفر میں) دو رکعتیں پڑھیں، اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم نے بھی اپنی اپنی خلافت کے نصف حصے تک ایسا ہی کیا۔“