حدیث نمبر: 13201
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثنا زَائِدَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا مَالَ حَاجِبُ الشَّمْسِ فَأَخِّرُوا الصَّلَاةَ حَتَّى تَبْرُزَ، وَإِذَا غَابَ حَاجِبُ الشَّمْسِ، فَأَخِّرُوا الصَّلَاةَ حَتَّى تَغِيبَ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب سورج کا کنارہ نمودار ہونے لگے تو نماز کو مؤخر کرو یہاں تک کہ وہ پوری طرح نکل آئے، اور جب سورج کا کنارہ ڈوبنے لگے تو نماز کو مؤخر کرو یہاں تک کہ وہ پوری طرح غروب ہو جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13201
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 329، حدیث 13258