المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حمزة بن عبد الله بن عمر، عن أبيه باب: حمزہ بن عبداللہ بن عمر کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 13193
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَتْ تَحْتِي امْرَأَةٌ كُنْتُ أُحِبُّهَا، وَكَانَ أَبِي يَكْرَهُهَا فَأَمَرَنِي بِطَلَاقِهَا، فَأَبَيْتُ فَذَكَرَ ذَلِكَ عُمَرُ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا عَبْدَ اللهِ طَلِّقْهَا»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میرے نکاح میں ایک عورت تھی جس سے میں محبت کرتا تھا، اور میرے والد اسے ناپسند کرتے تھے، تو انہوں نے مجھے اسے طلاق دینے کا حکم دیا، میں نے انکار کر دیا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بات رسول اللہ ﷺ سے ذکر کی، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اے عبداللہ! اسے طلاق دے دو۔“