المعجم الكبير للطبراني
باب الثاء— حرف ثا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ثابت بن قيس بن شماس الأنصاري باب: سیدنا ثابت بن قیس بن شماس انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 1309
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَى ثَابِتِ بْنِ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ يَوْمَ الْيَرْمُوكِ، وَقَدْ حَسَرَ عَنْ فَخِذَيْهِ، وَقَالَ: «هَكَذَا عَنْ وُجُوهِنَا، نُضَارِبُ الْعَدُوَّ، ولَبِئْسَ مَا عَوَّدْتُمْ أَقْرَانَكُمْ، وَاللهِ مَا هَكَذَا كُنَّا نُقَاتِلُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں یومِ یرموک سیدنا ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچا، تو وہ اپنی رانوں سے (کپڑا) کھول چکے تھے اور کہہ رہے تھے: ”اس طرح ہمارے چہروں پر سے، ہم دشمن سے لڑیں گے، تم نے اپنے ہم مقابلوں کو کیا ہی برا سکھایا! اللہ کی قسم، ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اس طرح نہیں لڑا کرتے تھے۔“