المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
القاسم بن محمد، عن ابن عمر باب: قاسم بن محمد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13046
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَكَانَتْ لَيْلَةٌ ظَلْمَاءُ أَذَّنَ مُؤَذِّنُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى ثُمَّ أَمَرَ مُنَادِيًا أَنْ يُنَادِيَ أَنْ: «صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ»ترجمہ
…ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے، رات بہت تاریک تھی، نبی کریم ﷺ کے مؤذن نے اذان دی، پھر آپ ﷺ نے نماز پڑھی، پھر ایک منادی کو حکم دیا کہ وہ پکار کر کہے: ”اپنے ٹھکانوں میں نماز پڑھ لو۔“