المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13024
حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَلَفٍ الدُّورِيُّ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، عَنِ السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: «رُبَّمَا أَفْطَرَ ابْنُ عُمَرَ عَلَى الْجِمَاعِ»ترجمہ
محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: ”ابن عمر رضی اللہ عنہما کبھی کبھار اپنا روزہ ازدواجی تعلق سے افطار کر لیتے تھے۔“