حدیث نمبر: 13019
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرْكَانِيُّ، ثنا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: نَزَلَ ابْنُ عُمَرَ عَلَى قَوْمٍ فَلَمَّا مَضَتْ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ قَالَ: «يَا نَافِعُ أَنْفَقْ عَلَيْنَا مِنْ مَالِنَا فَلَا حَاجَةَ لَنَا أَنْ يُتَصَدَّقَ عَلَيْنَا»
ترجمہ

نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کسی قوم کے پاس ٹھہرے، جب تین دن گزر گئے تو فرمایا: ”اے نافع! ہمارے اپنے مال میں سے ہم پر خرچ کرو، ہمیں اس کی حاجت نہیں کہ ہم پر صدقہ کیا جائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13019
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 268، حدیث 13075