المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13013
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ السِّمْسَارُ، ثنا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، ثنا سُكَيْنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ وَجَارِيَةٌ تَحْلِقُ عَنْهُ الشَّعْرَ , فَقَالَ: «إِنَّ النَّوْرَةَ يَرِقُّ الْجِلْدَ»ترجمہ
سکین بن عبدالعزیز اپنے والد سے بیان کرتے ہیں: میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس گیا تو ایک باندی ان کے بال مونڈ رہی تھی، انہوں نے فرمایا: ”نورہ جلد کو باریک کر دیتا ہے۔“