حدیث نمبر: 12871
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَسَّانَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سُلَيْمٍ الْهُجَيْمِيِّ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: مَا أَخْبَارٌ قَدْ تَفَشَّتْ فِي النَّاسِ تَقُولُ: «مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ فَقَدْ حَلَّ» ؟ فَقَالَ: «تِلْكَ سُنَّةُ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَإِنْ رَغِمْتُمْ»
ترجمہ

انس بن سلیم ہجیمی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہا: یہ کیسی باتیں لوگوں میں پھیل گئی ہیں کہ ”جس نے بیت اللہ کا طواف کر لیا وہ حلال ہو گیا“؟ انہوں نے فرمایا: ”یہ تمہارے نبی ﷺ کی سنت ہے، خواہ تمہیں ناگوار ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12871
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 213، حدیث 12927