المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
شهاب، عن ابن عباس باب: شہاب کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12868
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ حَبِيبِ بْنِ شِهَابٍ، حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا فِي النَّاسِ مِثْلُ رَجُلٍ أَخَذَ بِرَأْسِ فَرَسِهِ يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللهِ، وَيَحْبِسُ شَرَّهُ عَنِ النَّاسِ، وَمِثْلُ رَجُلٍ بَادٍ فِي نِعْمَةٍ يُقْرِي بِضَيْفِهِ، وَيُعْطِي حَقَّهُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں میں اس شخص جیسا کوئی نہیں جو اپنے گھوڑے کی باگ تھامے اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہو اور لوگوں سے اپنا شر روکے رکھتا ہو، اور اس شخص جیسا کوئی نہیں جو کھلے میدان میں نعمت پا کر اپنے مہمان کی مہمان نوازی کرتا ہو اور اس کا حق ادا کرتا ہو۔“