المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الله بن فروخ، عن ابن عباس باب: عبداللہ بن فروخ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12834
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ رَجَاءٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ فَرُّوخَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُؤَخِّرُ الْعَتَمَةَ إِلَى ثُلُثِ اللَّيْلِ فَلِذَلِكَ سُمِّيَتِ الْعَتَمَةَ لِأَنَّهُ كَانَ يُعْتِمُ بِهَا»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ عشاء کی نماز کو رات کے ایک تہائی حصے تک مؤخر کر دیا کرتے تھے، اسی وجہ سے اسے ’عتمہ‘ کہا جاتا ہے، کیونکہ آپ ﷺ اسے دیر سے (اندھیرا ہو جانے پر) پڑھا کرتے تھے۔“