المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 12791–12820) باب: (احادیث 12791 تا 12820)
حدیث نمبر: 12800
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخُو أَبِي حُرَّةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ بَيْنَ مَكَّةَ، وَالْمَدِينَةِ، وَلَا يَخَافُ إِلَّا اللهَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ مکہ اور مدینہ کے درمیان نماز قصر کر کے پڑھا کرتے تھے، حالانکہ آپ ﷺ کو اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں تھا۔“