حدیث نمبر: 1280
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا، مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنَ الْخَزْرَجِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَلَمَةَ، تَمِيمٌ مَوْلَى خِرَاشِ بْنِ الصِّمَّةِ»
ترجمہ

ابن شہاب زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”بدر میں شریک ہونے والوں کے ناموں میں، انصار میں سے، پھر خزرج میں سے، پھر بنی سلمہ میں سے، تمیم، خراش بن صمہ کے آزاد کردہ غلام تھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب التاء / حدیث: 1280
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 61، حدیث 1293