المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 12754–12779) باب: (احادیث 12754 تا 12779)
حدیث نمبر: 12769
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ شُعْبَةُ قَالَ: «يَقْطَعُ الصَّلَاةَ الْأَسْوَدُ، وَالْمَرْأَةُ الْحَائِضُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے (شعبہ نے اسے مرفوع بیان کیا) کہ فرمایا: ”نماز کالے کتے اور حائضہ عورت کے (آگے سے گزرنے) سے ٹوٹ جاتی ہے۔“