المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 12754–12779) باب: (احادیث 12754 تا 12779)
حدیث نمبر: 12768
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَلَا تَزَوَّجُ بِنْتَ حَمْزَةَ؟ قَالَ: «إِنَّهَا بِنْتُ أَخِي مِنَ الرَّضَاعَةِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی کریم ﷺ سے عرض کیا گیا: کیا آپ سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی سے نکاح نہیں کریں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ رضاعت کے اعتبار سے میرے بھائی کی بیٹی ہے۔“