المعجم الكبير للطبراني
باب التاء— حرف تا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
تميم بن يعار الأنصاري، ثم الخدري بدري باب: سیدنا تمیم بن یعار انصاری خدری رضی اللہ عنہ، بدری صحابی
حدیث نمبر: 1275
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي خُدْرَةَ بْنِ عَوْفِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ: تَمِيمُ بْنُ يُعَارٍ بْنُ قَيْسِ بْنِ عَدِيٍّ "ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”بدر میں شریک ہونے والوں کے ناموں میں، انصار میں سے، پھر بنی خدرہ بن عوف بن حارث بن خزرج میں سے: تمیم بن یُعار بن قیس بن عدی تھے۔“