حدیث نمبر: 12749
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدَوَيْهِ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا عَبْدَ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " عَبْدٌ أَطَاعَ اللهَ، وَأَطَاعَ مَوَالِيَهُ أَدْخَلَهُ اللهُ الْجَنَّةَ قَبْلَ مَوَالِيهِ بِسَبْعِينَ خَرِيفًا، فَيَقُولُ السَّيِّدُ: يَا رَبِّ هَذَا كَانَ عَبْدِي فِي الدُّنْيَا قَالَ: جَازَيْتُهُ بِعَمَلِهِ وَجَازَيْتُكَ بِعَمَلِكَ "
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو غلام اللہ کی اطاعت کرے اور اپنے آقاؤں کی بھی اطاعت کرے، اللہ اسے اس کے آقاؤں سے ستر برس پہلے جنت میں داخل کر دے گا، تو آقا کہے گا: اے میرے رب! یہ تو دنیا میں میرا غلام تھا! اللہ فرمائے گا: میں نے اسے اس کے عمل کا بدلہ دیا، اور تجھے تیرے عمل کا بدلہ دوں گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12749
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 176، حدیث 12804