❮
❯
حدیث نمبر: 12743
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمٍ الْعُمَيْرِيُّ، ثنا مَالِكُ بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَمْ أَرَ شَيْئًا أَحْسَنَ طَلَبًا، وَلَا أَسْرَعَ إِدْرَاكًا مِنْ حَسَنَةٍ حَدِيثَةٍ لِذَنْبٍ قَدِيمٍ» {إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى لِلذَّاكِرِينَ} [هود: ١١٤]
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”میں نے کسی چیز کو پرانے گناہ کے پیچھے لگنے والی تازہ نیکی سے بڑھ کر اچھی طرح تلاش کرنے والی اور جلد (اسے) جا پکڑنے والی نہیں دیکھا۔“ ”بیشک نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں، یہ نصیحت حاصل کرنے والوں کے لیے ایک یاد دہانی ہے“ [سورۃ ہود: 114]۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12743
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 174، حدیث 12798