حدیث نمبر: 12698
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ: أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى "
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کسی بندے کے لیے مناسب نہیں کہ وہ کہے: میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12698
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 159، حدیث 12753