المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الضحاك، عن ابن عباس باب: ضحاک کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12602
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زَكَرِيَّا شَاذَانُ الْبَصْرِيُّ، ثنا كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي رَوْقٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ مُزَاحِمٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا عَالَ مُقْتَصِدٌ قَطُّ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میانہ روی اختیار کرنے والا کبھی محتاج نہیں ہوا۔“