المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الضحاك، عن ابن عباس باب: ضحاک کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12594
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَكِيمٍ الْأَوْدِيُّ، ثنا أَبُو مَالِكٍ الْجَنْبِيُّ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حِمَارٍ يُقَالُ لَهُ يَعْفُورٌ فَعَرِقْتُ «فَأَمَرَنِي أَنْ أَغْتَسِلَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پیچھے ایک گدھے پر سوار تھا جسے یعفور کہا جاتا تھا، تو مجھے پسینہ آ گیا، تو آپ ﷺ نے مجھے غسل کرنے کا حکم دیا۔