المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
الشعبي عن ابن عباس باب: شعبی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12523
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ السَّدُوسِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " نَاوَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَلْوًا مِنْ زَمْزَمَ فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ "ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم ﷺ کو زمزم کا ڈول دیا تو آپ ﷺ نے کھڑے ہو کر پیا۔