المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 12470–12502) باب: (احادیث 12470 تا 12502)
حدیث نمبر: 12487
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: وَقَصَتْ بِرَجُلٍ مُحْرِمٍ نَاقَتُهُ، فَقَتَلَتْهُ، فَأُتِيَ رَسُولُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: «اغْسِلُوهُ وَكَفِّنُوهُ وَلَا تَغْسِلُوا رَأْسَهُ، وَلَا تُقَرِّبُوهُ طِيبًا فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يُهِلِّ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ایک محرم آدمی کو اس کی اونٹنی نے گرا کر ہلاک کر دیا، تو رسول اللہ ﷺ کے پاس یہ خبر لائی گئی، آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے غسل دو اور کفن دو، اور اس کے سر کو مت دھونا، اور اسے خوشبو کے قریب مت لے جاؤ، کیونکہ وہ تلبیہ پکارتا ہوا اٹھایا جائے گا۔“