حدیث نمبر: 12480
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فَضَاءٍ الْجَوْهَرِيُّ الْبَصْرِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ الطُّوسِيُّ، ثنا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا أَبُو مَرْيَمَ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: بَيْنَمَا رَجُلٌ عَلَى نَاقَتِهِ إِذْ وَقَصَتْهُ، فَمَاتَ , فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اغْسِلُوهُ بِسِدْرٍ وَمَاءٍ، وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْهِ، وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ وَلَا وَجْهَهُ، فَإِنَّ اللهَ يَبْعَثُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُلَبِّي»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ایک آدمی اپنی اونٹنی پر سوار تھا کہ اچانک اس نے اسے گرا دیا اور وہ ہلاک ہو گیا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اسے بیری کے پتوں اور پانی سے غسل دو، اسے اس کے دونوں کپڑوں میں کفن دو، اور نہ اس کا سر ڈھانپو اور نہ چہرہ، کیونکہ اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن تلبیہ پڑھتا ہوا اٹھائے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12480
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 79، حدیث 12533