حدیث نمبر: 1247
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو غَسَّانَ النَّهْدِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، عَنِ الْحَكَمِ أَبِي عَمْرٍو، عَنْ ضِرَارِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الشَّامِيِّ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «حَقُّ الزَّوْجِ عَلَى الزَّوْجَةِ، أَنْ لَا تَهْجُرَ فِرَاشَهُ، وَأَنْ تَبَرَّ قَسَمَهُ، وَأَنْ تُطِيعَ أَمْرَهُ، وَأَنْ لَا تَخْرُجَ إِلَّا بِإِذْنِهِ، وَأَنْ لَا تُدْخِلَ عَلَيْهِ مَنْ يَكْرَهُ»
ترجمہ

سیدنا تمیم داری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بیوی پر شوہر کا حق یہ ہے کہ وہ اس کا بستر نہ چھوڑے، اس کی قسم پوری کرے، اس کے حکم کی اطاعت کرے، اس کی اجازت کے بغیر گھر سے نہ نکلے، اور اس کے گھر میں کسی ایسے شخص کو نہ آنے دے جسے وہ ناپسند کرے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب التاء / حدیث: 1247
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 52، حدیث 1258