المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12429
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي أَعْطَانَا أَبُو الْأَشْجَعِ كِتَابَ أَبِيهِ، فَكَتَبْنَا مِنْهُ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ: إِنِّي ذَبَحْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ , قَالَ: «ارْمِ، وَلَا حَرَجَ» , فَقَالَ: إِنِّي حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ. قَالَ: «ارْمِ، وَلَا حَرَجَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ایک آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہا: میں نے رمی سے پہلے قربانی کر لی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”رمی کر لو، کوئی حرج نہیں۔“ اس نے کہا: میں نے رمی سے پہلے سر منڈوا لیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”رمی کر لو، کوئی حرج نہیں۔“