المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12411
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ، ثنا أَبِي، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «تَزَوَّجْ؛ فَإِنَّ خَيْرَنَا كَانَ أَكْثَرَنَا نِسَاءً»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”شادی کر لو، کیونکہ ہم میں سب سے بہتر وہی تھا جس کی بیویاں سب سے زیادہ تھیں۔“