حدیث نمبر: 12383
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التُّسْتَرِيُّ، ثنا بَنَانُ بْنُ مُحَمَّدَ الدَّقَّاقُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَطِيَّةَ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا مِنْ أَيَّامٍ يُتَقَرَّبُ إِلَى اللهِ فِيهَا بِعَمَلٍ أَفْضَلَ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ الْعَشْرِ» ، قِيلَ: وَلَا الْجِهَادُ؟ قَالَ: «وَلَا الْجِهَادُ إِلَّا أَنْ يُجَاهِدَ هُوَ بِنَفْسِهِ، وَمَالِهِ وَلَا يَرْجِعُ مِنْهُ بِشَيْءٍ»
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کوئی دن ایسے نہیں جن میں عمل کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کرنا ان دس دنوں سے افضل ہو۔“ پوچھا گیا: کیا جہاد بھی نہیں؟ فرمایا: ”جہاد بھی نہیں، سوائے اس کے کہ کوئی شخص اپنی جان اور مال کے ساتھ جہاد کرے پھر ان میں سے کچھ بھی واپس نہ لائے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12383
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 48، حدیث 12436