المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12336
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْمُجَوِّزِ الْبَصْرِيُّ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، أنا مَنْصُورُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «حُرِّمَتِ الْخَمْرُ بِعَيْنِهَا، وَالسُّكْرُ مِنْ كُلِّ شَرَابٍ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”شراب اپنی ذات کے اعتبار سے حرام ہے، اور ہر نشہ آور مشروب کا نشہ بھی حرام ہے۔“