المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12306
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ الرَّمْلِيُّ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: {وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ} [الأنبياء: ١٠٧] قَالَ: «مَنْ تَبِعَهُ كَانَ لَهُ رَحْمَةً فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، وَمَنْ لَمْ يَتْبَعْهُ عُوفِيَ مِمَّا كَانَ يُبْتَلَى سَائِرُ الْأُمَمِ مِنَ الْمَسْخِ، وَالْخَسْفِ، وَالْقَذْفِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ”اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے“ [سورۃ الانبیاء: 107] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”جس نے آپ ﷺ کی پیروی کی اس کے لیے دنیا و آخرت میں رحمت ہے، اور جس نے پیروی نہ کی وہ اس عذاب سے محفوظ رہا جو دوسری امتوں پر آیا، یعنی مسخ، زمین میں دھنسایا جانا، اور پتھراؤ کیا جانا۔“