المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12302
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: {وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ} [الماعون: ٧] قَالَ: «الْعَارِيَةُ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ”اور برتنے کی معمولی چیزیں دینے سے روکتے ہیں“ [سورۃ الماعون: 7] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اس سے مراد عاریتاً مانگی جانے والی گھریلو چیزیں ہیں۔“